اہم ترین خبریںایران
رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کتاب میلے میں شریک

شیعیت نیوز: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے انفارمیشن سنٹر کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کو تہران میں واقع مصلائے امام خمینی (رح) میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کتابوں کی نمائش اور اس کی انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کی اور کتب بینی فرمائی۔
یہ بھی پڑھیں:عز الدین القسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
تہران میں واقع مصلائے امام خمینی (رح) میں منعقدہ کتابوں کی پینتیسویں بین الاقوامی نمائش آٹھ مئی سے شروع ہوئی ہے۔
یہ نمائش اٹھارہ مئی تک جاری رہے گی۔