پاکستان
صدر ایران کے استقبال میں، اسلام آباد کی اہم شاہراہ کا نام شاہراہ ایران رکھ دیا گیا
حکومت پاکستان کی جانب سے صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے استقبال میں شاہراہ 11th Avenue کا نام تبدیل کرکے شاہراہ ایران رکھ دیا گیا۔

شیعیت نیوز : صدر اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی آج دورہ پاکستان کے لئے اسلام آباد پہنچیں گے۔
ایرانی صدر کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان وزیر خارجہ
حکومت پاکستان کی جانب سے صدر ابراہیم رئیسی کی آمد پر وفاق کی اہم شاہراہ 11th Avenue کا نام تبدیل کرکے شاہراہ ایران رکھ دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : آیت اللہ خامنہ ای کے36سال قبل دورہ پاکستان کے بعد صدرِِ ایران کا دورہ اہم کیوں ؟
صدر ایران کا یہ دورہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں اور زیادہ پختگی کا سبب بنے گا۔
یہ دورہ دونوں ممالک میں امن اور حالات کو بہتر بنانے میں کافی کارگر ثابت ہوگا۔