اہم ترین خبریںپاکستان

پاراچنار سے نومنتخب ایم این اے حمید حسین کی ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کابینہ سے ملاقات

 ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی کابینہ نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پاراچنار سے ایم ڈبلیو ایم کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی انجنیئر حمید حسین نے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری اور ان کی کابینہ کے دیگر اراکین سے ملاقات کی۔

اس موقع پر صوبائی جنرل سیکریٹری شبیر حسین ساجدی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مجلس وحدت مسلمین قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی کا بھی حصہ بن گئی

 ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی کابینہ نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button