اہم ترین خبریںپاکستان

پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین کے اتحاد کو کالعدم مذہبی جماعتیں فرقہ وارانہ رنگ دے رہی ہیں۔صاحبزادہ حامد رضا

مجلس وحدت مسلمین نے بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دیا ہے یہ کوئی فکری نہیں سیاسی اتحاد ہے۔

شیعیت نیوز:سنی اتحاد کونسل کے سربراہ  صاحبزادہ حامد رضا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین پرانے اتحادی ہیں۔

اور ہر مشکل میں ساتھ رہے ہیں۔

یہ کوئی فکری نہیں سیاسی اتحاد ہے۔

مجلس وحدت مسلمین نے بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دیا ہے کالعدم مذہبی جماعتیں اسے فرقہ وارانہ رنگ دے رہی ہیں۔

مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل میں شیعہ مکتب فکر بھی شامل تھی۔

تمام مکاتب فکر کے افراد پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button