اہم ترین خبریںپاکستان

عمرہ ادائیگی کے بعدعلامہ نصرت نقوی کی والدہ انتقال کرگئیں

علامہ نصرت بخاری کے آفیشل پیج سے بھی اعلان کیا گیا ہے اور مغفرت کی خصوصی دعا کی اپیل کی گئی ہے۔

شیعیت نیوز:معروف عالم دین علامہ نصرت نقوی کی والدہ  محترمہ  عمرہ ادائیگی کےبعد بقضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹریولز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک سے پوسٹ سے اعلان کیا ہے کہ ہماری زائر اور علامہ نصرت بخاری کی والدہ محترمہ عمرہ ادائیگی کے بعد انتقال کرگئی ہیں

یہ بھی پڑھیں: یزیدی نظام کا طریقہ واردات تبدیل ہو چکا ہے، علامہ نصرت عباس بخاری

بعد ازاں علامہ نصرت بخاری کے آفیشل پیج سے بھی اعلان کیا گیا ہے اور مغفرت کی خصوصی دعا کی اپیل کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے بھی انکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button