اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

انتخابات میں سیاسی اتحاد مجلس وحدت مسلمین سے ہوگا،عمران خان

پی ٹی آئی کارکنوں کا کہنا ہے مجلس وحدت مسلمین ہر مشکل میں ہمارے ساتھ کھڑی رہی عمران خان کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

 شیعیت نیوز: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ انتخابات میں اتحاد مجلس وحدت مسلمین سے ہوگا۔

،عمران خان کا مجلس وحدت مسلمین کے ساتھ سیاسی اتحاد کے موقف کوسراہا جارہا ہے

پی ٹی آئی کارکنوں کا کہنا ہے مجلس وحدت مسلمین ہر مشکل میں ہمارے ساتھ کھڑی رہی عمران خان کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار بھی میدان سیاست میں اتر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی وفد کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات

کئی حلقوں میں پی ٹی آئی کے امید وار مجلس وحدت مسلمین کے امید وار کے حق میں دستبردار ہوئے

جب کہ کچھ حلقوں میں مجلس وحدت مسلمین نے بھی پی ٹی آئی کے امید واروں کی حمایت کی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button