اہم ترین خبریںپاکستان

پی ٹی آئی نے کرم پارہ چنار میں مجلس وحدت مسلمین کے امیدواروں کی حمایت کردی

پاکستان تحریک انصاف ان دو اُمیدواروں کے مقابلے میں اپنے کسی امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیگی

 شیعیت نیوز: پاکستان تحریک انصاف نے مجلس وحدت مسلمین کے امیدواروں کی حمایت کردی۔

کرم پارہ چنار سے پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار نہیں ہوگا۔

پاکستان تحریک انصاف نے  کرم پاراچنار سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے امیدوار سید نجات حسین اور کرم پاراچنار سے مجلس کے امیدوار انجنئیر حمید حسین کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے

پاکستان تحریک انصاف ان دو اُمیدواروں کے مقابلے میں اپنے کسی امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیگی

خیبر پختونخوا میں مجلس وحدت مسلمین کے امید واروں کی کارنر میٹنگز جاری ہیں۔   کرم سے ا مید وارسید نجات حسین اورانجینئر حمید حسین کا بغرے سادات میں حلقے کی عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا

کہ 8 فروری کو عوام اور آئین کی جیت ہوگی۔

سید نجابت حسین صوبائی اسمبلی  سے خیمہ کے نشان سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

امیدواروں نے باقاعدہ زیارت حضرت امام رضا علیہ السلام سرہ گلہ سے مشترکہ کمپین کا آغاز کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button