اہم ترین خبریںپاکستان

مومنین کا احتجاج رنگ لے آیا ، گستاخ احسن باکسر کی ضمانت پانچویں بار بھی منسوخ

 شیعیت نیوز: فرزند ِ رسول خداؐ امام مہدی آخر الزمان ؑ کے بدترین گستاخ ملعون احسن باکسر کی ضمانت کی کوشش ناکام ہوگئی۔

مومنین نے عدالت کے احاطہ میں احتجاج کیا تھا ملعون نے امام کی شان میں بدترین گستاخی کی ہے  اگر ضمانت سے رہائی ہوئی تو فساد پھیلنے کا خدشہ ہے۔

عدالت نے ضمانت کی درخواست رجیکٹ کرتے ہوئے پانچویں بار بھی ضمانت منسوخ کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : یمن نے امریکہ کو کھلی وارننگ دے دی

اس موقع پر مدعی مقدمہ کی جانب سے سید فخر رضوی ایڈووکیٹ، سید اسد حسین نقوی، حسین مہدی، سید شہزاد علی نقوی ایڈووکیٹس نے نشاندہی کی احسن باکسر بدترین گستاخ ہے۔

یاد رہے کہ ملعون احسن باکسر نے امام مہدی علیہ السلام کی شان میں گستاخی کی تھی، جس پر اس کیخلاف لاہور کے تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کروایا گیا۔

ملزم کو پولیس نے کراچی سے گرفتار کیا تھا، جو اس وقت جیل میں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button