اہم ترین خبریںایران

قراردادوں کی ضرورت نہیں، مسلم ممالک امدادی قافلے روانہ کریں: ایرانی صدر کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

شیعیت نیوز: او آئی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا ہے کہ عالمی برادری سے سوال ہے کہ غزہ کے بچوں کا کیا قصور ہے؟۔

فلسطین امت مسلمہ  کے فخر کا نشان ہے،مسلم ممالک فوری طورپر غزہ کیلئے امدادی قافلے روانہ کریں ۔

مصر بھی انسانی امداد پہنچانے کےلئے تعاون کرے ہمیں فوری طور پر رفح کراسنگ کھول کر امداد پہنچنا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:https://shiite.news/ur/?p=654168

غزہ کے لوگوں کو اس وقت قرار دادوں کی ضرورت نہیں اسرائیل غزہ میں سات ایٹمی حملوں  جتنی تباہی کرچکا ہے۔

ایرانی صدر نے کہا اگر آج کے اجلاس نے غزہ کے عوام کا مایوس کیا تو بہت افسوس ناک ہوگا۔

امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button