دنیا

امریکہ اور اسرائیل کسی صورت ایران کو شکست نہیں دے سکتے، روسی عسکری تجزیہ نگار اینڈری مارتیانوف کا دعویٰ

امریکہ نے حملہ کیا تو ایران مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو ہدف بنائے گا

شیعیت نیوز: روسی عسکری تجزیہ نگار اینڈرے مارتیانوف  نے  حیران کن دعویٰ میں کہا ہے کہ ایران  کو اسرائیل اور امریکہ شسکت نہیں دے سکتے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ ایران کے پاس اچھا دفاعی نظام ہے  ایران کے پاس بلیسٹک اور آپریشنل میزائل بھی بڑی تعداد میں ہیں۔

اینڈرے مارتیانوف نے مزید کہا کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو ایران  مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو ہدف بنائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button