اہم ترین خبریںایران

ایرانی صدر نے اقوام متحدہ اجلاس میں قرآن کریم بلند کردیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔

خطاب کے دوران انہوں نے قرآن کریم سے انسیت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے بلند کیا اور پھر بوسہ دیا۔

شانِ قرآن میں نظم پیش کی۔

:جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے

قرآن کبھی نہیں جلتا،یہ ابدی ہے،یہ ہمیشہ رہنے والا ہے

،جب زمین ختم ہوجائے گی،قرآن باقی ہے،جب وقت گزر جاتا ہے تو قرآن باقی رہتا ہے

۔توہین اور جھوٹ کی آگ اس کتاب اس کتاب کے اندر موجود حق کو کبھی مسخ نہیں کرے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button