اہم ترین خبریںپاکستان
سوئیڈن میں قرآن مجید کی مسلسل بیحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر میثمی

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسـل پاکستان مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں قرآن مجید کی مسلسل بیحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور تمام اسلامی ممالک کے اہم ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اقوام متحدہ اور یورپی یونین کو فوری احتجاج ریکارڈ کروائیں۔