اہم ترین خبریںپاکستان

ایم ڈبلیوایم تحصیل جلالپور پیر والہ کے تحت امام مہدی ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کے خلاف احتجاج مظاہرہ

مظاہرے کی قیادت تحصیل صدر اظہر حسین ایڈووکیٹ اور ضلعی نائب صدر غلام اصغر سومرو نے کی

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین ملتان کے زیر اہتمام تحصیل جلالپور پیر والہ میں امام مہدی علیہ السلام کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون احسن باکسر کے خلاف نماز جمعہ کے بعد مسجد امام بارگاہ دربار حضرت پیر قتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملعون احسن باکسر کی جانب سے امام مہدیؑ کی شان میں کستاخی کے خلاف ایم ڈبلیوایم کا اسلام آباد میں احتجاج

مظاہرے کی قیادت تحصیل صدر اظہر حسین ایڈووکیٹ اور ضلعی نائب صدر غلام اصغر سومرو نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے گستاخ امام مہدی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور اسے گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button