اہم ترین خبریںپاکستان

امام خمینی ٹرسٹ کے زیرانتظام میانوالی میں سو شیعہ، سنی مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

اس موقع پر امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ علامہ افتخار حسین نقوی بھی موجود تھے۔

شیعیت نیوز: امام خمینی ٹرسٹ کے زیرانتظام ماڑی انڈس میانوالی میں ایک سو شیعہ، سنی مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ علامہ افتخار حسین نقوی بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایس او نے ہمیشہ ملک کا دفاع اور مظلوم کی حمایت کی، ناصرعباس شیرازی

انہوں نے نو بیہاتے جوڑوں کو مبارکباد اور ان میں تحائف پیش کیے۔ تقریب میں علمائے کرام، متعلقہ جوڑوں کے اہلخانہ سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی اور نو بیہاتا جوڑوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button