علامہ راجہ ناصرعباس کی گلگت میں عزاداروں پر فائرنگ کی مذمت، مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ

31 جولائی, 2022 00:05

شیعیت نیوز:  چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے عزاداروں پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے اور فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ گلگت کے پرامن حالات خراب کرنے کی سازش کو مل کر ناکام بنانا ہو گا۔غیر ملکی قوتیں اپنے آلہ کاروں کے ذریعے بھائی کو بھائی کے ساتھ لڑانا چاہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملکی تاریخ میں پہلی بار بحیثیت وزیر اعظم شہباز شریف نے محرم الحرام کی مبارکباد دیکر کروڑوں عاشقان اہل بیتؑ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

انہوں نے کہا کہ یہ وقت جذبات کی بجائے ہوشمندی کاہے۔بدامنی پھیلانے والوں کے ساتھ حکومت آہنی ہاتھوں سے نمٹے۔زخمی ہونے والوں کی صحتیابی اور شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعاگو ہوں۔

10:37 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top