اہم ترین خبریںپاکستان

شہید سلمان حیدر کی نماز جنازہ علامہ حسن ظفر نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی

شیعیت نیوز: پاسبان عزا کے رہنماء شہید سلمان حیدر کی نماز جنازہ شاہراہ پاکستان کراچی میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں ادا کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق شہید سلمان حیدر کی نماز جنازہ علامہ حسن ظفر نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت۔ نماز جنازہ کے بعد میت تدفین کیلئے وادی حسین روانہ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، معروف شیعہ رہنما سلمان حیدر شہید

گزشتہ روز انچولی سوسائٹی کراچی میں ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوںنے فائرنگ کرکےپاسبان عزاءکے رہنما اور مسجد و امام بارگاہ خیر العمل فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سلمان حیدر کو شہید کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button