اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

دہشت گرد کارروائیوں کا خدشہ،ملک بھر میں سکورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایت

وزارت داخلہ کے مراسلے میں صوبائی حکومتوں کو غیر معمولی اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے تمام خطرات سے نمٹنے اور الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

شیعیت نیوز: اسلام وملک دشمن قوتوں کی جانب سے درپیش دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ملک بھرمیں سکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور انار کلی بازار دہشت گردی کے بعد ریاست مخالف عناصر کی سرگرمیوں کا خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی آئی خان شیعہ ٹارگٹ کلنگ ،ر یاست مدینہ کا دعویٰ کرنے والے تاحال عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہیں،علامہ شبیر میثمی

وزارت داخلہ کے مراسلے میں صوبائی حکومتوں کو غیر معمولی اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے تمام خطرات سے نمٹنے اور الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button