اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر کورونا وائرس کا حملہ، ٹیسٹ مثبت آگیا

کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔وزیراعظم کے کرونا میں مبتلا ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس کے عملے کا کرونا ٹیسٹ بھی کیا جائیگا۔

شیعیت نیوز: وزیر اعظم عمران خان پر کورونا وائرس کا حملہ، عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کرونا میں مبتلا ہو گئے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کرونا کا شکار ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: افسوس عالمی بڑوں کی بیٹھک میں مسئلہ کشمیر پر لفظ تک نہیں بولا گیایہ خارجہ پالیسی کی کمزوری نہیں تو کیا ہے؟علامہ ساجد نقوی

کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔وزیراعظم کے کرونا میں مبتلا ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس کے عملے کا کرونا ٹیسٹ بھی کیا جائیگا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دو روز قبل ہی کورونا کی ویکسین لگوائی تھی اور اس موقع پر انہوں نے قوم سے احتیاط کی اپیل بھی کی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button