اہم ترین خبریںپاکستانشہید قاسم سلیمانی (SQS)

شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی، شیعیت نیوز ویب سائٹ پر قاسم سلیمانی پورٹل کااجراء

شیعیت نیوز : سردار مدافع حرم شہید قاسم سلیمانی (SQS)کی پہلی برسی کی مناسبت سے شیعیت نیوز ویب سائٹ پر قاسم سلیمانی پورٹل کا آغاز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سردار مدافع حرم شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ان کے چاہنے والوں کیلئےشیعیت نیوز نیٹ ورک کی جانب سے شیعیت نیوز اردو کی ویب سائٹ پر قاسم سلیمانی پورٹل کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

پورٹل پر جانے کیلیئے کلک کریں https://shiite.news/ur/shaheedqasimsolemani/

اس پورٹل میں شہید قاسم سلیمانی کی تعلیمات اور ان سے متعلق مواداور خبریں موجود ہیں جو ان کے چاہنے والوں کیلئے ہمہ وقت دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں شہید قاسم سلیمانی کا غسل و کفن، رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا تاریخی فتویٰ

سردار قاسم سلیمانی کے پیغام سے خوفزدہ اسرائیل و امریکہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شہید مدافع حرم و شہید راہ قدس شہید قاسم سلیمانی سے متعلق مواد پر پابندی کی وجہ سے قاسم سلیمانی کے چاہنے والوں کو ان سے متعلق موادڈھونڈنے میںشدید پریشانی کا سامنا تھا تاہم شیعیت نیوز ویب سائٹ پر اس اضافے سے قارئین کو سیر حاصل مواد ہوسکے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button