پاک فوج کے شہید میجر محمد حسین ارشاد سپرد خاک،

27 دسمبر, 2020 12:31

شیعیت نیوز: سکردو پاک فوج کے شہید میجر محمد حسین ارشاد پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
میجر محمد حسین گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوئے تھے
شہید میجر محمد حسین ارشاد کی نماز جنازہ امامیہ جامع مسجد میں ادا کی گئی میجر حسین شہید کو علی آباد قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا،
جنازے میں شہید کے بڑے بھائی میجر جنرل احسان علی سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی،
سکردو: فورس کمانڈر گلگت بلتستان اور اسٹیشن کمانڈر بھی تدفین میں شریک،

8:08 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔