پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور امام حسن مجتبی(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

16 اکتوبر, 2020 17:27

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خآمنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

طبی ہدایات اور پروٹوکول کی رعایت کے پیش نظر مجلس عزا ،عوام کی عدم موجودگی میں منعقد ہوئی۔ مجلس عزا براہ راست ٹی وی سے نشر کی گئی ۔ مجلس عزا سے خطاب میں حجۃ الاسلام کاشانی نے سیرہ نبوی اور علوی پر روشنی ڈالی۔ مجلس عزا میں جناب مرتضی طاہری نے نوحہ خوانی اور مصائب اہلبیت (ع) پیش کئے۔

7:55 صبح مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔