سعودی بن سلمان کا نیٹ فلکس کے ساتھ شرم آور معاہدہ+ویڈیو

30 ستمبر, 2020 15:27

نیٹ فلکس کے سی ای او ریڈ ہیسنگ نے کہا ہے کہ ہم نے سعودیہ سے ڈیل کے تحت اپنی ویب سائٹ سے بن سلمان کے صحافی جمال خشوگی کے قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا مواد ہٹایا اور بدلے میں آل سعود نے نیٹ فلکس کو اپنی حکومت می‍ں فحش مواد،ہم جنس پرستی،اغلام بازی اور سیکس تعلیم ویب سائٹ پر نشر کرنے کی اجازت دی.

سرزمین وحی کا تقدس. غیرت مسلم؟

2:53 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔