اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ علماء کونسل نے بھی تحفظ بنیاد اسلام بل مسترد کرکے چودھری پرویز الہی کو رسوا کردیا

شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان نے بھی معاویہ اعظم اور چوہدری پرویز الہی گٹھ جوڑ سے منظور ہونے والے فرقہ وارانہ تحفظ بنیاد اسلام بل کو مسترد کردیا۔

شیعہ علماء کونسل کے وفد نے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کی ہدایت پر اسپیکت پنجاب اسمبلی اور اس بل کے مرکزی کردار چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کی اور اس بل کو مسترد کرتے ہوئے اس بل کے حوالے سے اپنے تحفظات پیش کیے۔

یہ خبر بھی پڑھیں جعفریہ الائنس پنجاب اسمبلی کے تحفظ بنیاد اسلام بل کو مسترد کرتی ہے، علامہ باقر زیدی

یاد رہے کہ عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے سرغنہ معاویہ اعظم اور ضیاء الحق کی باقیات ق لیگ کے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی گٹھ جوٹ سے پنجاب اسمبلی میں فرقہ واریت پر مبنی بل پاس کرلیا گیا تھا جس پر پاکستان کے شیعہ سنی مسلمانوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button