اہم ترین خبریںپاکستان

صدر مملکت کی بیان کردہ ایس او پی کے تحت یوم علی ؑ پرمراسم عزا منعقد ہونگے، علامہ ناظرتقوی

(ایس او پی ) کے تحت نماز تراویح و نماز جمعہ منعقد ہوسکتی ہیں ان ہی احتیاطی تدابیر کے تحت مراسم عزاداری بھی منعقد ہوسکتی ہیں ۔

شیعت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظرعباس تقوی نے کہا ہے کہ جب صدرمملکت وزیراعظم پاکستان نے ماہرین طب سے مشاورت کر کے یہ اعلان کیا ہے (ایس او پی ) کے تحت نماز تراویح و نماز جمعہ منعقد ہوسکتی ہیں ان ہی احتیاطی تدابیر کے تحت مراسم عزا داری بھی منعقد ہوسکتی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: رائیونڈ تبلیغی مرکز کے بعد تھانہ سٹی رائیونڈ پولیس میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کی تصدیق

علامہ ناظرتقوی نے کہاکہ سندھ حکومت کا مراسم جلوس عزا پر پابندی لگانا عجلت کا فیصلہ ہے ۔صدر مملکت کی بیان کردہ ایس او پی کے تحت یوم علی ؑ پرمراسم عزا منعقد ہونگے عوام مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئےمراسم عزاداری کا انعقاد کریں۔

 

مماثل خبر

یہ خبربھی لاپزمی پڑھیں: سندھ حکومت کا یوم علیؑ کے جلوسوں و مجالس پر پابندی عائد کرنے کا شرمناک فیصلہ سامنے آگیا

متعلقہ مضامین

Back to top button