ایران

تہران میں شام کے وزير اعظم کا باقاعدہ استقبال

شیعت نیوز،شام کے وزير اعظم عماد خمیس ایک اعلی وفد کے ہمراہ کل رات تہران پہنچے جہاں آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے شام کے وزیر اعظم عماد خمیس کا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے پیش کئے گئے۔ شام کے وزیر ا‏عظم عماد خمیس ایران کے نائب صدر کے علاوہ ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ بھی دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button