ایران

مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے ترجمان کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات

شیعت نیوز:یمن کی اسلامی مزاحتمی تحریک انصاراللہ کے رہنما محمد عبدالسلام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے ملکی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

محمد عبدالسلام کا کہناتھا کہ اسلامی مزاحمتی تحریک نے امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کو شکست دی ہے۔

انہوں نے کہا سعودی اتحادی افواج کے حملوں کا بھرپور جواب کا سلسلہ جاری رہے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button