اہم ترین خبریںپاکستان

10روز گذرجانے کے باوجودسکردوکے لاپتہ دو شیعہ جوانوں کا کوئی سراغ نا مل سکا

انتظامیہ کی عدم دلچسپی پر کچورا کے عوام نے احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں، علاقہ کے نوجوان سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔

شیعت نیوز:کچوراسکردو سے تعلق رکھنے والے دو لاپتہ شیعہ نوجوانوں کا 10 روز بعد بھی سراغ نہ مل سکا۔حکومت اور انتظامیہ کی پراسرار خاموشی نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ دوسری جانب لواحقین کے کرب میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

انتظامیہ کی عدم دلچسپی پر کچورا کے عوام نے احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں، علاقہ کے نوجوان سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جی بی حکومت لاپتہ ہونیوالے دو جوانوں کا فوری سراغ لگائے، علامہ سید علی رضوی

کچورا سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ8ستمبر کو جنگلوٹ گلگت سے کچورا سکردو آتے ہوئےاکبر علی اور شاکر علی لاپتہ ہوئے لیکن انتظامیہ مدد کرنے کی بجائے کنفیوژن پیدا کر رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button