یمن

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 بیلسٹک میزائل سے حملہ

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے العسیر علاقہ پر 4 عدد زلزال 1 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے دفاعی کارروائی ميں سعودی عرب کے العسیر علاقہ میں 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button