پاکستان

علامہ ساجد نقوی کا آیت اللہ آصف محسنی کی رحلت پر اظہار افسوس اور تعزیت

ان کا کہنا تھا کہ علم ،حدیث و فقہ کی دنیا میں مرحوم ومغفور کی خدمات و کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی

شیعت نیوز: سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان سید ساجد علی نقوی کامرجع جہاں تشیع آیت اللہ آصف محسنی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار اوراظہار تعزیت ۔

ان کا کہنا تھا کہ علم ،حدیث و فقہ کی دنیا میں مرحوم ومغفور کی خدمات و کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔علامہ ساجد نقوی نے مرحوم کے انتقال پرپسماندگان سے تعزیت کی اور ان کے بلندی درجات کے لئے دعا کی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button