اہم ترین خبریںپاکستان

کراچی،شہید خرم ذکی اور متعدد شیعہ جوانوں کے3تکفیری وہابی ٹارگٹ کلرز گرفتار

تفصیلات کے مطابق پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران معروف سماجی شخصیت سید خرم ذکی سمیت حسن کشمیری، محمد رضا رضوی ، علی متقی ودیگرشیعہ جوانوں کے بہیمانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3سفاک قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

شیعت نیوز: کراچی کے علاقےپرانی سبزی منڈی کے قریب پولیس کی کارروائی، شہید خرم ذکی اورمتعدد شیعہ جوانواں کے قتل میں ملوث کالعدم ملک دشمن تنظیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے 3تکفیری وہابی دہشت گرد گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران معروف سماجی شخصیت سید خرم ذکی سمیت حسن کشمیری، محمد رضا رضوی ، علی متقی ودیگرشیعہ جوانوں کے بہیمانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3سفاک قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

[contentcards url=”https://shiite.news/ur/2-target-killers-arrested/”]

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دو دستی بم، ایک کلاشنکوف اور پستول برآمدہوئی ہیں ۔گرفتار ملزمان کی شناخت ذاکر ، عدنان اور وقار کے ناموں سے ہوئی ہے۔ملزم ذاکر نے افغانستان سے اسلحہ چلانے کی تربیت حاصل کرنے کا اعتراف کیاہے۔

ملزم وقار نے ساتھیوں سمیت فرقہ وارانہ بنیادوں پر متعدد شیعہ افراد کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button