دنیا

گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کااستقبال

امریکی صدر ٹرمپ کی آئرلینڈ آمد پر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

بارش کے باوجود دارالحکومت ڈبلن کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے مارچ کیااور ٹرمپ کی پالیسیوں پر احتجاج کیا۔

ڈبلن ہی میں ٹرمپ کا مذاق اڑاتا غبارہ بھی فضا میں بلند کیا گیا جس کے ساتھ شرکا نے تصاویر بھی بنوائیں۔

ٹرمپ دورہ برطانیہ کے بعد آئرلینڈ پہنچے قبل ازیں امریکی صدر کے دورہ لندن کے موقع پر بھی تاریخی ٹریفالگر اسکوائر پر ہزاروں لوگوں نے امریکی صدر کے خلاف مظاہرے کیے تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button