اہم ترین خبریںپاکستان

ایک اور عجوبہ! دہشت گردوں کے سرغنہ معاویہ اعظم کی رمضان ٹرانسمیشن میں فنکاروں کی شرکت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد

ایک کالعدم "بین" جماعت (سپاہ صحابہ)کا رہنما ، ایک دہشتگرد(ملعون اعظم طارق) کا بیٹا اور خود بھی ایک دہشتگرد معاویہ اعظم نے نجی ٹی وی چینلز کی رمضان ٹرانسمیشن میں سیلیبریٹیز (فنکاروں)کو "بین" کرنے کی قرارداد پیش کردی ہے

شیعت نیوز: پاکستان میں آئے دن عجوبے رونما روتے ہیں ۔ ایسا ہی کچھ چند دن پہلے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بھی دیکھنے میں آیا۔ ایک کالعدم "بین” جماعت (سپاہ صحابہ)کا رہنما ، ایک دہشتگرد(ملعون اعظم طارق) کا بیٹا اور خود بھی ایک دہشتگرد معاویہ اعظم نے نجی ٹی وی چینلز کی رمضان ٹرانسمیشن میں سیلیبریٹیز (فنکاروں)کو "بین” کرنے کی قرارداد پیش کردی ہے ۔

ایک طریقے سے دیکھا جائے تو معاویہ اعظم کی بات تو درست ہے رمضان المبارک کےپروگرام اس سے یا احسان اللہ احسان، مسرور جھنگوی اور عصمت اللہ معاویہ سے کروانے چاہیں تاکہ گلے کاٹنے اوران سے فٹبال کھیلنے کی عملی لائیو تربیت ناظرین کے سامنے پیش کرسکیں ۔عجیب نظام ہے ہمارے ملک کا ایک تو دہشت گرد رکن اسمبلی منتخب ہوگیا اور اوپر سے قوم کو اسلام سیکھارہا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button