ایران

رہبرمعظم سے عید بعثت کے موقع پر ملک کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض اعلی حکام ، عوام کے مختلف طبقات اور اسلامی ممالک کے سفراء نے عید معراج اور عید بعثت کی مناسبت سے ایران کے روحانی پیشوا رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید بعثت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے بعثت کے آثار اور برکات پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button