امام بارگاہ سمیت سیکورٹی اداروں پر دہشتگردانہ حملوں میں ملوث اہم دہشتگرد گرفتار، آئی ایس پی آر

12 مارچ, 2019 00:00

شیعیت نیوز: سیکیورٹی فورسز نے سی ٹی ڈی کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں 2 مبینہ دہشت گردوں اور ان کے 3 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت کیا گیا جس میں گرفتار دہشت گرد اور اس کے ساتھی مختلف نوعیت کی دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشتگرد شیعہ ہزارہ کمینوٹی پر دہشت گردحملوں، پولیس،فوجی قافلوں،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور امام بارگاہ پر حملے میں ملوث تھے۔

3:45 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top