پاکستان

بین الاقوامی عُلماء و مشائخِ اسلام کانفرنس کل جامعتہ الکوثراسلام آباد میں منعقد ہوگی

شیعیت نیوز: بین الاقوامی عُلماء و مشائخِ اسلام کانفرنس کل بروز بدھ 13 مارچ 2019 بوقت 3 بجے سہ پہر بمقام : المصطفٰی آڈیٹوریم، جامعتہ الکوثر، متصل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سیکٹر H/8 – 2 اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور جناب پیر نور الحق قادری، ملی یکجہتی کونسل کے سینئر نائب صدر اور سربراہ شیعہ علماءکونسل جناب علامہ سید ساجد علی نقوی، جماعت اسلامی کےسربراہ جناب سراج الحق، ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ جناب ابوالخیر زبیر، اُستاد العلماء و مفسرِ قرآن جناب حضرت شیخ محسن نجفی، ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین جناب ڈاکٹر قبلہ آیاز، اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران جناب علامہ افتخارحسین نقوی و جناب علامہ عارف حسین واحدی(ڈپٹی سیکرٹری ایم وائی سی)  اور جے یو آئی (ف) و جمعیت مشائخ پاکستان کے رہنماوں سمیت بین القوامی دینی سکالرز اور عُلماء شرکت فرمائیں گے۔ 

متعلقہ مضامین

Back to top button