پاکستان

پاک فوج نے جاسوسی کی غرض سے پاکستانی حدودمیں داخل ہونے والا بھارتی ڈرون مار گرایا، آئی ایس پی آر

شیعیت نیوز : پاک فو ج نے جاسوسی کی غرض سے پاکستانی حدودمیں داخل ہونے والا بھارتی ڈرون مار گرایا ،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فو ج نے فوری ردعمل دیتے ہوئے بھارتی ڈرون کو ایل او سی کے ساتھ باغ سیکٹر میں مار گرایا ،پاک فو ج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ آئندہ بھی کسی بھارتی ڈرون کو پاکستانی حدود پار نہیں کرنے دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون باغ سیکٹر کے قریب گرایا گیا ،یہ ڈرون بھارتی جاسوس ڈرون تھا جو سرحدی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے بھیجا گیا تھا.

متعلقہ مضامین

Back to top button