دنیا

روس کی ایرانی جوہری معاہدے کی پاسداری پر تاکید

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کے تحفظ سے ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق نئی محاذ آرائی کو روکنے میں مدد ملے گی لہذا اس معاہدے کو برقرار رکھنے کے لئے تمام اقدامات اٹھانا ہوں گے.

واضح رہے کہ کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ 8 مئی کو غیرقانونی طور پر ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور اس کے علاوہ ایران پر امریکی پابندیاں عائد کرنے کا بھی حکم جاری کیا.
ارجنٹینا میں 20 مضبوط ترین معاشی ممالک کا دو روزہ سربراہان (جی 20) اجلاس شروع ہواجس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت 19 ممالک کے سربراہ اور یورپی یونین کے نمائندے شریک ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button