پاکستان

بڑی خبر: سانگھڑ میں ایم ڈبلیو ایم نے شیعہ علماٗ کونسل کے امیدوار کی حمایت کردی

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین نے سانگھڑ میں متحدہ مجلس عمل کے پلٹ فارم سے شیعہ علماٗ کونسل کے امیدوار اکبر حسین چغتائی ولد فرزند قصیر حسین چغتائی  کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شیعہ علماٗ کونسل کی جانب سے NA 217 شہداد پور میں  اکبر حسین چغتائی کو نامزد کیا ہے جس پر مجلس وحدت مسلمین  نےا نکی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی سیکرئٹری جنرل عمران شاہ نے ایک میٹنگ میں اعلان کیا کہ ایم ڈبلیو ایم اکبر حسین چغتائی کی حمایت کرتی ہے اور انہوں نے ملت جعفریہ سے مطالبہ کیا وہ اکبر حسین چغتائیکو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button