مشرق وسطی

بحرینی حکومت آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی خرابی صحت کی ذمہ دار ہے، ایران

شیعیت نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی ناساز طبیعت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی خرابی صحت کی ذمہ دار ہے۔ امیر عبداللہیان نے کہا کہ بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی خرابی صحت کی اصل ذمہ داری آل خلیفہ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button