پاکستان

ایم ایم اے : جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) کے اختلافات ختم نا ہوسکے

شیعیت نیوز: خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیاں الیکشن ٹکٹس کے معمالے پر اختلاف حل نا ہوسکے۔

جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے درمیاں خیبر پختونخوا کے مختلف ڈسٹرکس اور بونیر کی سیٹ پر اختلافات منظر عام پر آئے تھے جنہیں عید کے بعد حل کرنے کا کہا گیا تھا تاہم ایم ایم اے کی دنوں دیوبندی جماعتوں میں اختلافات حل نا ہوسکے۔

اطلاعات کے مطابق ایم ایم اے کے پلٹ فارم سے ملک بھر میں انہیں دنوں دیوبندی جماعتوں میں اپنے امیدواروں کا الیکشن کے لئے منتخب کیا ہے ،البتہ اس میں بھی جے یو آئی (ف) کے سب سے زیادہ امیدوار میدان میں اسکے باوجود ایم ایم اے کی دنوںدیوبندی جماعتیں اقتدار کی لالچ میں مدمقابل آگئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button