پاکستان

کالعدم جماعت کےسرغنہ لدھیانوی کو فورتھ شیڈول لسٹ سے بھی نکال دیا گیا

شیعیت نیوز: دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو قومی دھارے میں لانے کی پالیسی مکمل کرتے ہوئے کالعدم جماعت کے سرغنہ دہشتگرد احمد لدھیانوی کو نیکٹا نے فورتھ شیڈول لسٹ سے خارج کردیا ہے۔

واضح رہے کہ دہشتگرد احمد لدھیانوی کی غیر قانوی سرگرمیوں ، نفرت آمیز تقاریر اور شیعہ مسلمانوں کے قتل کی کئی آیف آر میں ملوث ہونے ، عالمی دہشتگرد تنظیم داعش سے روبط اور اسکی بیعت کرنے جرم میں نیکٹا(نیشنل کاونٹر ٹیررازم ایکٹ) کے تحت فورتھ شیڈول کی لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، تاہم اب اچانک لانڈر ی سے انکے جرائم صاف ہوگئے ہیں ۔

7cbef1d6-4b26-4441-a063-6a4b9fb9d51b.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button