پاکستان

کراچی : یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر آئی ایس او طالبات کا پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

شیعیت نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن شعبہ طالبات کی جانب سے 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں عورتوں اور بچوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ باقر زیدی، جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما قاضی نورانی احمد اور خواہر نشاط نے خطاب کیا۔

 

 

c8f31605-ed87-4ebd-96aa-2b3b4e860e96.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button