پاکستان

سینیٹ میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

شیعیت نیوز: ایوان بالا میں کوئٹہ کے ہزارہ شیعہ کمیونٹی کے شہداء کیلئے دعا کی گئی، بدھ کو سینٹ کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے قائد ایوان راجہ ظفر الحق سے کہا کہ ہزارہ شیعہ کمیونٹی کے کوئٹہ میں شہداء کیلئے دعا کی جائے جس پر قائد ایوان نے دعا کرائی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button