مشرق وسطی

کویتی عدالت نے سعودی شہزادے کو 7سال جیل کی سزا سنادی

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک عدالت نے گزشتہ روز سعودی عرب کے حکمران خاندان آل سعود سے تعلقات رکھنے والے شہزادے کو 7سال جیل اور 34ہزار جرمانے کی سزا سنادی ہے، ذرائع کے مطابق سعودی شہزادے نے کویت سےتعلق رکھنے والے اپنی مطلقہ کو دھوکہ دیتے ہوئے بچوں کو اغوء کرکے سعودی عرب لے گیا تھا جس کے بعدمطلقہ خاتون نے سعودی شہزادے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔

خاتون کے وکیل کا کہنا ہے کہ انکی مولکہ کویتی عدالت کی شکرگزار ہے کہ اس نے بلاکسی تفرقہ کے عدل وانصاف قائم کیا ہے، وکیل کا مزید کہنا تھا کہ ان کی مولکہ اپنے بچوں کی واپسی کےلئے سعودی عدالت سے بھی رجوع کریں گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button