مقبوضہ فلسطین

اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری؛ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہید

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں خان یونس کے علاقہ ميں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق خان یونس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 30 سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے اسرائیلی فوج نے خان یونس کے العودہ کیمپ میں فلسطینی جوان کو فائرنگ کرکے شہید کیا ۔ عرب ذرائع کے مطابق فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ اسرائیل اور سعودی عرب کی باہمی دوستی اور گہرے تعلقات کے سائے میں جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button