دنیا

برطانیہ میں ایک مسلمان شخص پرشرپسند وکا حملہ

برطانیہ میں مسلمان لڑکی کو مارے جانے کے بعد اب لندن میں ایک مسلمان شخص پر ایک شرپسند نے حملہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق لندن کے مصروف اور پرہجوم علاقے ٹائم اسکوائر پر ایک شرپسند نے متحدہ عرب امارات کے شہری پر حملہ کردیا۔ عبداللہ الحسینی نامی اماراتی شہری اپنی گاڑی میں جارہا تھا کہ تاک میں کھڑے مشتبہ حملہ آور نے گاڑی ہلکی ہوتے ہی اس پر مکوں کی بارش کردی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button