پاکستان

کراچی: داعش کا نیٹ ورک سرگرم، بھتہ جمع کرنا شروع کردیا

شیعیت نیوز: شہرِ قائد میں ایک بار پھر دہشت گرد تنظیم داعش کی سرگرمیوں کا انکشاف۔ داعش نے نیٹ ورک بنا کر بھتہ اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔

گلشن معمار میں بھتہ طلب کرنے پر ٹھیکیدار نے رینجرز سے رابطہ کرلیا۔ دوسری جانب شہر بھر میں قانون نافذ کرنے اداروں کا کریک ڈاؤن کے دوران گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں دہشتگرد تنظیم داعش کے بھتہ خوروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ گلشن معمار میں ٹھیکدار سے 30 لاکھ روپے بھتہ طلب کرلیا گیا۔ ٹھیکیدار رسول کریم نے تحفظ اور معاملہ کے حوالے سے رینجرز کو درخواست دے دی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button