دنیا
امریکہ پر جوابی ایٹمی حملہ کریں گے
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا تھا کہ روس کی ایٹمی اسٹریٹیجی، جوابی حملوں پر استوار ہے اور میزائل حملوں کے جواب میں ماسکو ایٹمی ہتھیار چلانے کا حق اپنے لیے محفوظ رکھتا ہے۔
روسی صدر نے واضح کیا کہ عالمی برادری کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایٹمی ہتھیار صرف جوابی حملے کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔
ولادیمیر پوتین نے کہا کہ روس نے امریکہ کی طرح کسی بھی ملک کے خلاف آج تک ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کیے۔