مقبوضہ فلسطین

امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا محمود عباس

فلسطین کے صدر محمود عباس نے ناروے کے وزير خآرجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور بیت المقدس کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔ محمود عباس نے کہا کہ امریکہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں ثالثی کا کردار کھو دیا ہے کیونکہ وہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرکے فریق بن گيا ہے ۔ فلسطینی صدر نے کہا کہ یورپ اس سلسلے میں اپنا مؤثر نقش ایفا کرسکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button