04 نومبر, 2017 07:09
تفتان بارڈر: مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی آغا رضا کا دورہ پاک ایران بارڈر، زائرین کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے ایف سی اور ایف آئی اے حکام سے ملاقات